عمران خان کی امریکی کانگریس خاتون سے مبینہ گفتگو، عدم اعتماد کے ذمے دار سابق آرمی چیف قرار
پاکستانی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے امریکی کانگریس خاتون کے ساتھ زوم میٹنگ میں اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کا ذمہ دار سابق آرمی چیف کو قرار دے دیا ہے۔