رہبرِ انقلابِ اسلامی کا آیت اللہ تقی مجلسی کی وفات پر تعزیتی پیغام
رہبر انقلابِ اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای نے جلیل القدر عالم دین الحاج شیخ محمد تقی مجلسی کی رحلت پر تعزیتی پیغام صادر کیا ہے۔