سلطان عمان ہیثم بن طارق کی رہبر معظم انقلاب اسلامی سے ملاقات
رہبر معظم انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے آج صبح عمان کے بادشاہ ہیثم بن طارق نے عمان کے اعلی سطحی وفد کے ہمراہ ملاقات کی۔