بھارت نے ایک اور سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا 29.05.2023 17:02 Ur.mehrnews.com ہندوستانی ذرائع کے مطابق دو ہزار دو سو بتیس کلو وزنی یہ نیوی گیشن سیٹلائٹ ، رواں سال میں ہندوستان کا چوتھا خلائی مشن ہے۔