فتاح میزائل نے فرانس کو بھی خفا کردیا 08.06.2023 09:17 Ur.mehrnews.com فرانس کی وزارت خارجہ نے ایرانی کے داخلی امور میں مداخلت کرتے ہوئے ہائپر سونک میزائل ٹیکنالوجی حاصل کرنے پر تشویش کا اظہار کردیا۔