لبنان نے غاصب صہیونی حکومت کے خلاف اقوام متحدہ میں شکایت کردی
اقوام متحدہ کی نگران افواج کے سربراہ کے ساتھ ملاقات میں لبنان کے وزیراعظم نے اسرائیل کی جانب سے سرحدوں پر غیر قانونی سرگرمیوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کی اشتعال انگیزی سے دونوں ملکوں میں جنگ ہوسکتی ہے۔