گلوبل ساؤتھ کے لئے ترقی ایک بنیادی مسئلہ ہے، وزیراعظم مودی
افتتاحی خطاب میں کہا کہ اقوام متحدہ کے پائیدار ترقی کے اہداف کو اجتماعی کوششوں سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔ ہندوستان کے وزیراعظم نے کہا کہ گلوبل ساؤتھ کے لئے ترقی ایک بنیادی مسئلہ ہے۔