یمن اور سعودی عرب کے درمیان پروازوں کا آغاز
یمن کی نیشنل سالویشن حکومت نے اعلان کیا ہے کہ ہفتے کے روز سے صنعا سے سعودی عرب کے لئے پروازوں کا سلسلہ ہفتے سے شروع کیا جا رہا ہے۔