فلسطین، صہیونیوں کی مسجد اقصی پر جارحیت اور فلسطینیوں کی گرفتاری کاسلسلہ جاری 15.06.2023 14:19 Ur.mehrnews.com مغربی کنارے کے علاقوں سے کئی فلسطینیوں کو صہیونی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔