عراق، حشد الشعبی کے پاس حملہ آور ڈرون ہونے کا انکشاف
عراقی عو امی رضاکار فورس نے ایم 6 ڈرون طیارے رکھنے کا دعوی کرتے ہوئے اعلان کیا ہے کہ دہشت گردوں اور امریکی فوج کا مقابلہ کرنے کے لیے ان ڈرون طیاروں کو استعمال کیا جائے گا۔