نتن یاہو کی کمزوری اور بزدلی سے اسرائیل سقوط کی جانب گامزن ہے، صہیونی اخبار
صہیونی اخبار ہارٹز نے اسرائیلی وزیر اعظم نتن یاہو کو کمزور اور بزدل قرار دیا جس کی بات اپنے گھر میں بھی کوئی نہیں سنتا ہے۔