ایران کے کوہدشت نامی شہر میں گندم کی کٹائی شروع
صوبۂ لرستان ایران میں کوہدشت نامی شہر گندم برآمد کرنے کا مرکز شمار ہوتا ہے اور گندم کی فصل کی کٹائی کے موسم کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے دیگر صوبوں سے کمبائن ہارویسٹر اس شہر میں آتے ہیں اور گندم کی کٹائی کے دوران وہ مذکورہ شہر کے کھیتوں میں کام کرتے ہیں۔