طالبان کے ساتھ معاملات طے پائے ہیں، سرحدوں پر امن ہے، ایرانی وزیر داخلہ
احمد وحیدی نے کہا کہ ہم نے افغان حکام کو بتایا ہے کہ شرپسند عناصر کو کنٹرول کریں۔ سرحدوں پر تخریب کاری کی کسی بھی طور پر اجازت نہیں دیں گے۔