World News in Urdu

تصاویر| ایران اور سعودی وزرائے خارجہ کی تہران میں ملاقات

سعودی عرب کے وزیر خارجہ فیصل بن فرحان اپنے ایک روزہ دورے پر ایران پہنچ گئے ہیں۔ ایران پہنچنے کے بعد انہوں نے اپنے ایرانی ہم منصب حسین امیر عبد اللہیان سے ملاقات کی۔

Читайте на 123ru.net