World News in Urdu

اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر کا غرب اردن کی صورتحال پر اظہار تشویش

صہیونیوں کی جارحانہ کاروائیوں کی وجہ سے غرب اردن کے حالات انتہائی کشیدہ ہیں۔ صہیونی حکومت نے مغربی کنارے میں آبادکاری کو جاری رکھنے اور مزید ایک ہزار گھر تعمیر کرنے کا اعلان کیا ہے۔

Читайте на 123ru.net