World News in Urdu

صدر رئیسی کا دورہ لاطینی امریکہ دور رس اثرات کے حامل ہے، امام جمعہ تہران

نماز جمعہ کے اجتماع سے خطاب میں حجت الاسلام محمد حسن ابوترابی فرد نے کہا کہ آج ہمیں مختلف مسائل اور چیلنجز کا سامنا ہے۔ صدر رئیسی کا دورہ جنوبی امریکہ سیاسی، ثقافتی اور اقتصادی کامیابیوں کے راہ ہموار کرے گا۔

Читайте на 123ru.net