صہیونیوں کی طرف سے قرآن کی بے حرمتی پر ترجمان وزارت خارجہ کا شدید ردعمل
صہیونیوں کی جانب سے قرآن کریم کی بے حرمتی پر شدید ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا کہ مساجد پر وحشیانہ حملہ اور قرآن کریم کی بے حرمتی کے ذریعے غاصب صہیونی حکومت نے تمام حدود کو پار کیا ہے۔