غیر وابستہ ممالک کی تنظیم کثیرالجہتی کو فروغ دینے کا ایک اہم موقع ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے کہا کہ غیر وابستہ ممالک کی تحریک (NAM) نئے عالمی چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے کثیرالجہتی اور ہم آہنگی کو مضبوط کرنے کا ایک اہم موقع ہے۔