مسلم ممالک سویڈن سے سفارتی تعلقات ختم اور اقتصادی بائیکاٹ کریں
یمن کی تحریک انصار اللہ کے سربراہ نے اپنے ایک خطاب میں سویڈن میں قرآن پاک کو نذر آتش کرنے اور فلسطین میں صیہونیوں کے جرائم کے حوالے سے مسلم دنیا سطحی اور غیر زمہ دارانہ ردعمل پر تنقید کی۔