شمالی وزیرستان میں چیک پوسٹ پر خود کش حملہ، دو اہلکار جانبحق، 14 زخمی
شمالی وزیرستان کی تحصیل میرانشاہ کے علاقے میرعلی میں قائم چیک پوسٹ پر خودکش حملہ ہوا، جس کے نتیجے میں دو اہلکار شہید جبکہ چار زخمی ہوگئے۔