ایران انسانی حقوق کا علمبردار، مغرب میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑائی جاتی ہیں، صدر رئیسی
صدر آیت اللہ رئیسی نے یوگنڈا کے دارالحکومت کمپالا میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران خام مال کی فروخت کو روکنا چاہتا ہے۔ مغرب خام مال خرید کر افزودہ کرکے مہنگے دام بھیجنے میں ملوث ہے۔