مباہلہ غدیر خم کی طرح ایک بڑی عید ہے
امیر المومنین (ع) کے عہدوں، اختیارات اور کمالات کا سب سے بڑا ثبوت آیت مباہلہ ہے۔ مباہلہ واقعہ غدیر خم کا ہمعصر واقعہ ہے جو امیرالمومنین ع کی ولایت کو ثابت کرتا ہے۔