ویڈیو| زمبابوے ائیرپورٹ پر "سلام فرماندہ" ترانے کے ساتھ ایرانی صدر کا پرتپاک استقبال
صدر رئیسی تین افریقی ممالک کے سرکاری دورے کے دوران آخری مرحلے پر زمبابوے پہنچ گئے ہیں۔دارالحکومت ہرارے میں میزبان ملک کے صدر ایمرسن منانگاگوا نے اپنے ایرانی ہم منصب کا پرتپاک استقبال کیا۔