روس کا یوکرین کے دارالحکومت پر میزائل حملہ 19.07.2023 09:49 Ur.mehrnews.com یوکرائنی میڈیا اور حکام نے اعلان کیا کہ دارالحکومت اور ملک کے کئی دوسرے علاقوں کو آج بڑے پیمانے پر میزائل حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔