حضرت امام حسین علیہ السلام کے گنبد پر سیاہ پرچم لہرایا گیا، ویڈیو، تصاویر 19.07.2023 09:45 Ur.mehrnews.com محرم الحرام کی آمد پر حرم کے خادمین نے گنبد کو غسل دینے کی روایتی رسم بھی ادا کی۔