مہریز میں کاروان حسینی کی علامتی حرکت
ماہ محرم الحرام کی آمد پر حضرت امام حسین علیہ السلام اور ان کے با وفا اصحاب کے کاروان کے گزرنے کا علامتی منظرنامہ پیش کیا گیا۔ یہ علامتی کاروان مہریز کی تاریخی شاہراہوں اور میدانوں سے گزارا گیا جس کے دوران نوحہ خوانی سے فضا میں سوگ کا عالم طاری تھا۔