ایران خطے کا اہم اور بڑا ملک ہے، مصر 19.07.2023 14:02 Ur.mehrnews.com مصری وزارت خارجہ کے ترجمان نے اس بات پر زور دیا کہ ایران خطے کا ایک اہم ملک ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات میں پیش رفت دیکھنے میں آئی ہے۔