ایران اور سعودی عرب تعلقات کی بحالی سے خطے پر مثبت اثرات مرتب ہوں گے، سربراہ خلیج فارس تعاون کونسل
خلیج فارس تعاون کونسل کے سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان تعلقات کی بحالی سے خطے کے حالات میں مثبت تبدیلیاں رونما ہوں گی۔