قیام امام حسینؑ کا مقصد امر بالمعروف اور نہی عن المنکر ہے، صدر رئیسی
صدر رئیسی نے ادارہ امر بالمعروف و عن المنکر کے اراکین سے ملاقات کرتے ہوئے کہا کہ امام حسین کے قیام کا مقصد نیکی کی طرف دعوت اور برائی سے روکنا اور آئندہ نسلوں کے لئے حقیقت کا پرچم لہرانا ہے۔