متحدہ عرب امارات نے سویڈن کے ناظم الامور کو طلب کر لیا
متحدہ عرب امارات کی وزارت خارجہ نے ابوظہبی میں سویڈن کے ناظم الامور کو طلب کر کے اس ملک میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر شدید احتجاج کیا ہے۔