فلسطینی جوان کی شہادت پر اسلامی جہاد تحریک کا ردعمل؛ نابلس غاصبوں کے خلاف ڈٹا ہوا ہے
فلسطین کی اسلامی جہاد تحریک نے نابلس میں ایک 18 سالہ فلسطینی نوجوان کی شہادت پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے ایک بیان جاری کیا۔