World News in Urdu

قرآن کی توہین کی اجازت دینا آزادی بیان کے منافی اور جدید جاہلیت کا عملی نمونہ ہے، صدر رئیسی

صدر رئیسی نے یورپ میں قرآن مجید کی بے حرمتی کو آزادی بیان کے منافی قرار دیتے ہوئے کہا کہ جدید یورپ کی جاہلیت کا عملی مصداق اور نمونہ ہے۔

Читайте на 123ru.net