یورپی حکومتیں قرآن کی توہین کے تکرار کو روکیں 24.07.2023 14:07 Ur.mehrnews.com ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سویڈن اور ڈنمارک میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے اس اقدام کو شرمناک قرار دیا۔