ملک کی فضائی سرحدیں محفوظ ہیں، ایرانی آرمی چیف
ایران کی مسلح افواج کے چیف آف جنرل اسٹاف نے کہا کہ فضائیہ کی قوت اور آمادگی کی بدولت ملک کی فضائی سرحدوں کی حفاظت انتہائی اعلیٰ سطح پر برقرار ہے۔