قابض اسرائیلی کنیسٹ نے متنازع عدالتی اصلاحات ترمیمی بل منظور کرلیا/مقبوضہ فلسطین میں بھوک ہڑتال
غاصب اسرائیلی پارلیمنٹ نے متنازع عدالتی اصلاحات ترمیمی بل منظور کرلیا، ترمیمی بل کی منظوری سے سپریم کورٹ کے چند اختیارات کو محدود کر دیا گیا ہے۔