World News in Urdu

کراچی، عزاداروں کا سوئیڈن میں توہین قرآن کیخلاف مجلس عزا میں احتجاج، ہاتھوں میں قرآن بلند+ویڈیو

اپنے خطاب میں سربراہ امامیہ فورم علی اکبر پنجوانی اور اویس زیدی نے کہا کہ آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای کی جانب سے قرآن سوزی میں ملوث افراد کو اسلامی ممالک کے حوالے کرنے کے مطالبے کی بھرپور حمایت کرتے ہیں۔

Читайте на 123ru.net