خطے میں غیر علاقائی قوتوں کی موجودگی نا امنی کا باعث ہے، میجر جنرل موسوی
ایرانی آرمی کمانڈر انچیف نے کہا کہ خطے میں غیر علاقائی افواج کی موجودگی کا سوائے نا امنی اور خطے کے لوگوں اور ممالک کو نقصان پہنچانے کے کوئی نتیجہ نہیں نکلے گا۔