قم میں انجمن خادم الرضا (علیهالسلام) کی طرف سے عزاداری
قم میں محرم الحرام کے ایام میں انجمن خادم الرضا (علیهالسلام) کی طرف سے سید الشہداء حضرت امام حسین علیہ السلام کی یاد میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے۔