دشمن اپنے بدترین دور اور تباہی کے دہانے پر ہے، سید حسن نصراللہ
حزب اللہ کے سیکرٹری جنرل نے غاصب صیہونی حکومت میں نیتن یاہو کی عدالتی اصلاحات کی منظوری کا ذکر کرتے ہوئے اس حکومت کی صورتحال کو سنگین قرار دیا۔