پاکستانی وزیر اعظم کی ڈنمارک میں قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت
پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈنمارک میں عراقی سفارتخانے کے سامنے قرآن کی بےحرمتی کے واقعے کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے۔