مغرب حقوق نسواں کے معاملے میں دوغلے پن کا شکار ہے، ایرانی وزیر خارجہ
ایرانی وزیر خارجہ نے ایران میں خواتین کے حقیقی مقام کی وضاحت کرتے ہوئے مغرب کی دوہری پالیسیوں اور خواتین کے حقوق کے معاملے میں سیاسی استحصال پر تنقید کی۔