داعش نے دمشق بم دھماکے کی ذمہ داری قبول کر لی 29.07.2023 14:57 Ur.mehrnews.com دمشق میں دہشت گردی کے واقعے کے ایک دن بعد داعش دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی تھی۔