تکفیری عناصر اپنے مذموم مقاصد میں کامیاب نہیں ہوں گے، شام میں دھماکوں پر حسن نصراللہ کا ردعمل
مغربی ممالک کی بی عدالتی اور ظلم کی وجہ سے دنیا کو غذائی اور دیگر بحرانوں کا سامنا ہے۔ دنیا کے مظلومین اور ستم دیدہ افراد کی حمایت میں مظاہرے کیے جائیں گے۔