قرآن کی توہین روکنے کے لئے قانون سازی کررہے ہیں، وزیرخارجہ ڈنمارک
ڈنمارک کے وزیرخارجہ نے مصری ہم منصب سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ڈینش حکومت قرآن کریم کی توہین کے واقعات روکنے کے لئے قانون سازی کررہی ہے۔