سعودی عرب کو ماضی کے خوابوں کی دنیا سے باہر نکلنا ہوگا، یمن
یمن کی انصار اللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن نے یمن اور علاقے کی پیش رفت کے حوالے سے سعودی عرب کے نقطہ نظر میں مثبت تبدیلی لانے اور دونوں ممالک کے درمیان اسٹریٹجک تعلقات قائم کرنے کی ضرورت کی طرف اشارہ کیا۔