امریکہ کی متعدد ریاستوں پر سائبر حملے
امریکہ بھر کے ہسپتالوں کے کمپیوٹر سرورز پر سائبر حملے کے بعد ملک کی طبی خدمات درہم برہم ہوگئیں اور کئی ریاستوں میں ایمرجنسی رومز کو خدمات فراہم کرنے سے روک دیا گیا۔