World News in Urdu

واشنگٹن اور صہیونیوں کے درمیان مشرق وسطی اور ایران کے بارے میں مذاکرات

امریکی معاون وزیردفاع نے مقبوضہ فلسطین کا دورہ کرکے صہیونی حکومت کے اعلی حکام کے ساتھ ایران اور خطے کی صورتحال کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔

Читайте на 123ru.net