مقبوضہ فلسطین، سیکورٹی کی مخدوش صورتحال، صہیونی ڈاکٹروں اور انجنئیروں کی آبائی وطن واپسی میں اضافہ
اگرچہ ہجرت کرنا صہیونیوں کے لئے کوئی تازہ واقعہ نہیں ہے لیکن اس مرتبہ صہیونیوں کی مقبوضہ فلسطینی علاقوں سے ہجرت کی لہر کی شدت سے اسرائیلی حکام تشویش میں مبتلا ہوگئے ہیں۔