World News in Urdu

یمنی فوج کی مآرب میں مشقیں، سعودیہ اور امارات، امریکا اور برطانیہ کا سہارا لیناچھوڑ دیں

یمن کے وزیر دفاع نے ملک کی مسلح افواج کی بڑے پیمانے پر ہونے والی فوجی مشقوں میں شرکت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ امریکی اور برطانوی استعمار یمن میں امن کی بات کر رہے ہیں لیکن وہ درحقیقت امن کو تباہ کر رہے ہیں۔

Читайте на 123ru.net