اسرائیل کی نابودی نزدیک ہے، سابق سرابرہ موساد
غاصب صہیونی حکومت کی خفیہ ایجنسی موساد کے سابق سربراہ نے کہا ہے کہ اسرئیل ہر گزرتے دن کے ساتھ تباہی سے دوچار اور نابودی سے نزدیک ہورہا ہے۔